آسام سے آئے متعدد مہاجر خاندان ہریانہ کے اس گاؤں میں رہتے ہیں اور کباڑ چُننے کا کام کرتے ہیں۔ یہاں انہیں کوئی دوسرا کام مل بھی نہیں سکتا ہے۔ لگاتار کام کرنے، سماجی اور ثقافتی تفریق کا سامنا کرنے اور متعدد مشکلوں کے درمیان کام کرنے اور زندگی بسر کرنے کے بعد بھی وہ بتاتے ہیں کہ یہ سب برداشت کرنے کے علاوہ ان کے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے
ہرش چودھری، سونی پت میں واقع اشوک یونیورسٹی کے طالب علم ہیں۔ ان کی پرورش مدھیہ پردیش کے کُکڑیشور میں ہوئی ہے۔
See more stories
Editor
PARI Desk
پاری ڈیسک ہمارے ادارتی کام کا بنیادی مرکز ہے۔ یہ ٹیم پورے ملک میں پھیلے نامہ نگاروں، محققین، فوٹوگرافرز، فلم سازوں اور ترجمہ نگاروں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے۔ ڈیسک پر موجود ہماری یہ ٹیم پاری کے ذریعہ شائع کردہ متن، ویڈیو، آڈیو اور تحقیقی رپورٹوں کی اشاعت میں مدد کرتی ہے اور ان کا بندوبست کرتی ہے۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔